اسلامک ویڈیو کوئز










بہت سے نوجوان دینی پروگراموں میں شرکت کی رغبت نہیں رکھتے ہیں ان میں دینی تعلیمی رجحان پیدا کرنے کے لئے بورڈ نے ویڈیو کوئز پروگراموں کا سلسلہ وادی کے مختلف علاقوں میں اور خصوصا عصری تعلیمی مراکز میں شروع کر رکھا ہے ان میں پروجیکٹر کے ذریعے پردہ پر ایک اسلامک ویڈیو شو پیش کیا جاتا ہے پھر مختصر امتحان کے بعد امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے جاتے ہیں۔ آج تک اس طرز کے 30 پروگرام منعقد کیے جاچکے ہیں۔
- 1. معھد الدراسات الإسلامیۃ
- 2. معھد اللغۃ العربیۃ
- 3. سلسلۃ تدریس القرآن الکریم
- 4. مسلم اطفال ششماہی ملن
- 5. ایجوکیشنل کیمپوں کا سلسلہ
- 6. حج تربیتی پروگرام
- 7. اسلامک ویڈیو کوئز
- 8. افطار صائم
- 9. قصیر المدت ایجوکیشنل کورسز
- 10. نشر و اشاعت
- 11. امام البانی کمپیوٹر لیب
- 12. علمی لیکچر وں کا سلسلہ
- 13. علامہ ابن حجر اسلامک ویڈیو اسٹیڈیو
- 14. علامہ ابن عثیمن مرکزی اسلامک لائبریری
- 15. مستقبل کے پروگرام