معھد الدراسات الإسلامیۃ
معھد الدراسات الإسلامیۃ کے اہداف
ایم ایس بی خالص قرآن وحدیث ا ورمنہج صحابہ کے مطابق عصری تعلیم یافتہ اور زیر تعلیم
نوجوانوں کی تعلیم کا بندوبست کرتا ہے تاکہ وہ :
- 1. دور جدید کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دعوت دین کا مشن کامیابی کے ساتھ چلاسکیں.
- 2 دعوت دین میں جدید سائنسی ٹیکنالوجی اور ٹیکنیک کے استعمال کی جانکاری حاصل کرسکیں.
- 3. جدید ایجوکشن نظام و اسالیب کے مطابق تدریس (پڑھانے )کا کام انجام دے سکیں. خصوصا
صباحی و مسائی انسٹچیوٹوں میں کامیابی سے تدریسی خدمات انجام دے سکیں
- 4. عالم اسلام کے قدیم و جدید حالات اور واقعات سے باخبر ہوں۔
- 5. دور حاضر میں امت مسلمہ کے اصل اسباب ضعف جان کر ان کا علاج کرسکیں۔
- 6. قرآن ، حدیث ، فقہ اور ان کے اصول وعلوم، دعوت کے اصول ، عقیدہ ، سیرت النبی ﷺ و
تاریخ اسلام وغیرہ کے بنیادی اور اہم امور کی جانکاری حاصل کرسکیں ۔
- 7. اسلام کے خلاف غلط پروپگنڈوں کی حقیقت اور استشراق کی اسلام مخالف زہر افشانی کی
حقیقت جان سکیں۔
- 8. دعوتی اداروں اور تعلیمی مراکز کی اداریت ( منیجمنٹ ) کے اصول جان کر اس فن میں
مہارت حاصل کر سکیں۔
- 9. عصر حاضر (موجودہ دور )کے مذاہب کی جانکاری حاصل کرکے اسلام کے امتیازی پہلوؤں سے
واقف ہوں اور غیر مسلموں کو اسلام کی طرف دعوت دے سکیں۔
- 10. الغرض : اپنے آپ کو دور جدید کا جدید داعی بناسکیں۔
کورس کے قواعد و ضوابط
- 1 ۔ طالب علم مخلص ہو، اخلاق حسنہ سے مزین ہو، بہت زیادہ صابر و مستقل مزاج ہو، صاحبِ
فکرِ سلیم ہو، اخوت و حب دین سے سرشار ہو، صحیح العقیدۃ ہو، حسن سیرت و سلوک کا حامل
ہو.
- 2 ۔ قرآن کریم پڑھنا اوراردو لکھنا، پڑھنا اور بولنا جانتا ہو.
- 3 ۔ دسویں جماعت ( 1o th) پاس ہو.
- 4۔ داخلہ فارم بھرنااور پاسپورٹ سائز چار فوٹو اور آخری حاصل شدہ ڈگری و مارکس کارڈ
کی تصدیق شدہ فوٹو اسٹیٹ ایک ایک کاپی فارم کے ساتھ رکھنا.
- 5۔ فارم بھرنے کے وقت بلوغیت سے کم یا چالیس سال سے زیادہ عمر نہ ہو.
- 6۔ غیر موثوق شخص کا فارم ردکیا جائے گا.
- 7۔ یہ کورس چارسال تک جاری رہے گا او ر ہر سال میں دو مستوی( Semester)ہونگے.
- 8۔ ہر چھ ماہ کے آخر پر فائنل امتحان ہوگا .
- 9۔ چار سالہ کورس مکمل کرنے والے طالب علم کوآخر پر ایک سند بھی دی جائے گا.
- 10۔ ہفتہ میں ایک دن دو گھنٹے میں پڑھائی ہوگی ، ضرورت پیش آنے پر اس میں تبدیلی بھی
کی جاسکتی ہے.
- 11۔ فائنل امتحان میں شمولیت کے لئے نوے فیصد (90 %) حاضری لازمی ہے لہذا جو طالب علم
( 89% ) فیصد کلاس میں حاضر رہا ہوگا وہ فائنل امتحان میں شمولیت سے محروم ہوگا.
- 12۔ جو طالب علم مسلسل تین ہفتوں میں غیر حاضر رہاہو اس کا داخلہ بھی منسوخ ہوگا ۔اگر
وہ تعلیم جاری رکھنا چاہے گا تو اس کو نیا فارم اس نئے داخلہ فیس کے ساتھ بھرنا ہوگا،
جو داخلہ فیس اس سال مقرر ہو جس میں طالب علم کا اخراج کے بعد نیا داخلہ ہوگا.
- 13۔ کلاس میں درس و تدریس کا کام اردوزبان میں ہوگا.
- 14۔ استاد کے مطالبہ کرنے پر واجب منزلی (Home Work) پیش کرنا ہر طالب علم پر لازمی
ہے ، واجب منزلی پیش نہ کرنے پر پنتیس ( 35 )روپے جرمانہ عائد ہوگاجو آنے والے سہ ماہی
امتحان سے پہلے پہلے ادا کرنا لازمی ہوگا ورنہ اس سہ ماہی امتحان میں شمولیت کی اجازت
نہیں ہوگی ، اس جرمانہ کی رقم میں انتطامیہ اضافہ بھی کرسکتی ہے .
- 15۔ کلاس میں مذکّرۃ (Note Book) ، کاپی ، قلم ، بورڈ کی طرف سے اجرا کردہ اپنا اپنا
شناختی کارڈ وغیرہ ہمیشہ ساتھ ہوگا ورنہ استاد جرمانہ بھی عائد کرسکتا ہے.
- 16۔ کسی بھی خلا ف ورزی پر اگر طالب علم کا داخلہ منسوخ ہوگیا، پھر اگر وہ دوبارہ داخلہ
لینا چاہتا ہوتو نظام کے مطابق اگر اس کا داخلہ ممکن و مناسب ہوتو اس کو نیا فارم اس
نئے داخلہ فیس کے ساتھ بھرنا ہوگا، جو داخلہ فیس اس سال میں مقرر ہو جس میں طالب علم
کا اخراج کے بعد نیا داخلہ ہوگا.
- 17۔ غلط کردار والے ، واجبات ترک کرنے والے ، حرام کا ارتکاب کرنے والے کو کورس سے
خارج یا سند سے محروم کیا جائے گا.
- 18۔ نمبرات کی تقسیم اس طرح ہوگی:
م
|
بند
|
نمبرات
|
ا
|
امتحان سہ ماہی
|
30
|
۲
|
حاضری ، مشارکت، اخلاق
|
10
|
۳
|
فائنل امتحان
|
60
|
|
کل نمبرات
|
100
|
- 19۔ پاس ہونے کے لئے کم از کم پچاس (۵۰) نمبرات حاصل کرنا لازمی ہے.
- 20۔ بورڑ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر داخلہ منسوخ کیا جاسکتا ہے.
- 21۔ جو بھی طالب علم جرائم کا ارتکاب کرے گا تو اس کا داخلہ بھی اسی وقت کلی طور منسوخ
ہوگا.
- 22۔ بورڈ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا.
- 23۔ داخلہ شروط اور اس کورس کے قواعد و ضوابط میں بورڈ تبدیلی یا اضافہ کرسکتا ہے ایسی
صورت میں طالب علم کو بغیر کسی چوں و چرا کے نئی ترامیم یا اضافہ شدہ قوانین قبول کرنے
ہونگے.
جدول برائے درسی مواد
( ترمیم شدہ جنوری 2015 )
شھادۃ إعداد الداعیۃ ( داعی کورس ) ۔ سال اول
مستوی أول
|
مستوی ثاني
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
001
|
قرآن اور اس کے علوم ۔ حفظ و تجوید
|
26
|
002
|
فقہ اور اس کے علوم ۔ أصول فقہ ( أ )
|
26
|
003
|
اصول دعوت
|
26
|
004
|
درس حدیث ( أ )
|
26
|
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
005
|
قرآن اور اس کے علوم ۔ حفظ و تجوید
|
26
|
006
|
عقیدۃ
|
26
|
007
|
غزو فکری
|
26
|
008
|
فقہ عبادات (أ )
|
26
|
|
شھادۃ إعداد الداعیۃ ( داعی کورس ) ۔ سال دوم
مستوی ثالث
|
مستوی رابع
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
009
|
قرآن اور اس کے علوم ۔ حفظ و تجوید
|
26
|
010
|
فقہ اور اس کے علوم ۔ فقہ عبادات (ب)
|
26
|
011
|
ا صول دعوتی اداریت
|
26
|
012
|
سیرت النبی ﷺ ۔ مطالعہ / القاء کلمہ زیر نگرانی استاذ
|
26
|
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
013
|
قرآن اور اس کے علوم ۔ حفظ و تجوید
|
26
|
014
|
حدیث اور اس کے علوم ۔ اصول حدیث
|
26
|
015
|
حدیث اور اس کے علوم ۔ درس حدیث ( ب )
|
26
|
016
|
تعلیم و تربیت
|
26
|
|
شھادۃ العالمیۃ (عالمیت کورس) ۔ سال اول
مستوی خامس
|
مستوی سادس
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
017
|
قرآن اور اس کے علوم ۔ اصول تفسیر
|
26
|
018
|
فقہ اور اس کے علوم ۔ فقہ معاملات (أ)
|
26
|
019
|
اصول فقہ ( ب )
|
26
|
020
|
حدیث اور اس کے علوم ۔ درس حدیث (ج)
|
26
|
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
021
|
اصول تدریس
|
26
|
022
|
فقہ عبادات ( ج )
|
26
|
023
|
فقہ معاملات ( ب )
|
26
|
024
|
عالم اسلام ( أ ) مطالعہ / تدریس تدریب زیر نگرانی استاذ
|
26
|
|
شھادۃ العالمیۃ (عالمیت کورس) ۔ سال دوم
مستوی سابع
|
مستوی ثامن
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
025
|
قرآن اور اس کے علوم ۔ تفسیرموضوعی
|
26
|
026
|
فقہ اور اس کے علوم ۔ فقہ عقوبات ( جرائم ) (أ )
|
26
|
027
|
مذاہب معاصرۃ
|
26
|
028
|
عالم اسلام ( ب ) مطالعہ / تدریس تدریب زیر نگرانی استاذ
|
26
|
|
مادۃ نمبر
|
مواد
|
محاضرات
|
029
|
قرآن اور اس کے علوم ۔ تفسیر تحلیلی
|
26
|
030
|
حدیث اور اس کے علوم ۔ درس حدیث ( د )
|
26
|
031
|
فقہ عقوبات ( جرائم ) ( ب )
|
26
|
032
|
کمپیوٹر
|
26
|
|