امام البانی کمپیوٹر لیب












دعوت دین اور تعلیم و تربیت میں کمپیوٹر کا استعمال اب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جس کے بغیر تعلیم اور دعوت کے میدان میں کامیابی حاصل کرنا انتہائی دشوار ہے لہذا بورڈ نے ایک کمپیوٹر لیب قائم کی ہے جس کا مقصد طلباء کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ دعوت دین میں اچھی طرح کمپیوٹر استعمال کرنے کے قابل بن جائیں اور اسلامک سافٹ ویر بنانے کے ساتھ ساتھ دینی ویب سائٹ بنانے میں بھی مہارت حاصل کرسکیں۔ انٹرنیٹ ویب سائٹ : آج کی دنیا میں انٹرنیٹ کا استعمال کتنا کیاجارہا ہے یہ محتاج بیان نہیں ہے ذرائع ابلاغ میں اس کا انتہائی اہم رول ہے ، دینی تعلیم و دعوت میں اس کا استعمال نہ کرنا انتہائی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے اسی احساس کی وجہ سے بورڈ نے ایک کثیر لسانی ویب سائٹ تیار کرنے کی شروعات کرکے اب تک اس کا پہلا مرحلہ ( اردو زبان میں ) www.jkmsb.edu.in کے نام سے مکمل کیا ہے امید ہے کہ مستقبل میں اسے کافی وسعت دی جائے گی إن شاء اللہ ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس ویب سائٹ کو بورڈ کے ہونہار طالب علم انجینئر محترم بلال احمد وانی صاحب ساکن بیروہ بڈگام تیار کررہے ہیں ۔
- 1. معھد الدراسات الإسلامیۃ
- 2. معھد اللغۃ العربیۃ
- 3. سلسلۃ تدریس القرآن الکریم
- 4. مسلم اطفال ششماہی ملن
- 5. ایجوکیشنل کیمپوں کا سلسلہ
- 6. حج تربیتی پروگرام
- 7. اسلامک ویڈیو کوئز
- 8. افطار صائم
- 9. قصیر المدت ایجوکیشنل کورسز
- 10. نشر و اشاعت
- 11. امام البانی کمپیوٹر لیب
- 12. علمی لیکچر وں کا سلسلہ
- 13. علامہ ابن حجر اسلامک ویڈیو اسٹیڈیو
- 14. علامہ ابن عثیمن مرکزی اسلامک لائبریری
- 15. مستقبل کے پروگرام