مجھے ياد رکھیں

میقات دراسی برائے سال 2016م

م تاریخ کام
1 18-10-2015 عربی مستوی ثانی ، مستوی ثالثکی کلاسوں کی ابتداء
2 13-12-2015 اسلامیات میں مستوی ثانی (بنین و بنات) ، مستوی رابع ، مستوی خامس (بنین و بنات) اور مستوی سابع کی ابتداء
3 10-01-2016 عربی شبینہ کلاسمستوی رابع کے نہائی امتحان کی ابتداء
4 23-01-2016 عربی شبینہ کلاسمستوی خامس کے کلاسوں کی ابتداء
5 14-02-2016 عربی مستوی ثانی ، مستوی ثالث کےسہ ماہی امتحان کی ابتداء
6 28-02-2016 ضمنی امتحان کی ابتداءجو کہ تین ہفتوں میں مکمل ہوگا.
7 27-03-2016 اسلامیات میں مستوی ثانی (بنین و بنات) ، مستوی رابع ، مستوی خامس (بنین و بنات) اور مستوی سابع کے سہ ماہی امتحان کی ابتداء
8 17-04-2016 نئے داخلہ فارم برائے عربی مستوی اول کی اجرائی
9 17-04-2016 حفلۃ سنویۃ اور اسانید کی اجرائی کے لئے ضروری تیاری کرنا
10 17-04-2016 عربی شبینہ کلاسمستوی سادس کے نہائی امتحان کی ابتداء
11 08-05-2016 عربی مستوی خامس شبینہ کے سہ ماہی امتحانات کی ابتداء
12 08-05-2016 اسلامیات میں جن طلبہ نےداعی کورس مکمل کیا ہو ان میں اسانید کی تقسیم ، حفلۃ سنویۃ
13 29-05-2016 عربی مستوی ثانی ، مستوی ثالث کےنہائی امتحان کی ابتداء
14 29-05-2016 نئی عربی کلاس مستوی اول کا داخلہ امتحان
15 12-06-2016 عربی مستوی اول ، مستوی ثالث اور مستوی رابع کی کلاسوں کی ابتداء
16 19-06-2016 نئے داخلہ فارم برائے اسلامیات کی اجرائی
17 17-07-2016 اسلامیات میں مستوی ثانی (بنین و بنات) ، مستوی رابع ، مستوی خامس (بنین و بنات) اور مستوی سابع کے نہائی امتحان کی ابتداء
18 31-07-2016 اسلامیات نئی کلاسوں کی ابتداء
19 11-09-2016 عربی مستوی اول ، مستوی ثالث اور مستوی رابع کی کلاسوں کے سہ ماہی امتحان کی ابتداء
20 06-11-2016 اسلامیات کی کلاسوں کے سہ ماہی امتحان کی ابتداء
21 13-11-2016 نئے داخلہ فارم برائے عربی مستوی اول کی اجرائی
22 01-01-2017 نئی عربی کلاس مستوی اول کا داخلہ امتحان
23 01-01-2017 عربی مستوی اول ، مستوی ثالث اور مستوی رابع کی کلاسوں کے نہائی امتحان کی ابتداء
24 15-01-2017 نئی عربی کلاس مستوی اول کی ابتداء/دیگر عربی کلاسوں کی ابتداء
25 19-01-2017 نئے داخلہ فارم برائے اسلامیات کی اجرائی
26 19-02-2017 اسلامیات کلاسوں کے نہائی امتحان کی ابتداء

(نوٹ : نامساعد حالات کی وجہ سے جتنی اتواروں میں کلاسیں بند رہیں گی اتنے ہفتوں کا اضافہ میقات ہذا پر ہوگا ۔ اسی طرح اداری
انتظامات کی وجہ سے ایک یا دو ہفتہ تقدیم یا تأخیر بھی ممکن ہے)


مشرف اکاڈمی                              مدیر بورڈ