مجھے ياد رکھیں

کثیر المقاصد تعمیری پروجیکٹ پر
تعمیری کام جاری

ایم ایس بی نے تعلیم اور دعوت کے میدانوں میں جدید ٹیکنیک اور ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے منہج صحابہ رضی اللہ عنہم کا قلعہ تعمیر کرنے کی خاطر کثیر المقاصد تعمیری پروجیکٹ کے لیے پانچ کنال سات مرلہ زمین خرید لی ہے ، جس پر درج ذیل پروگراموں کے لیے کچھ عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے:

  1. 1. انسٹچوٹ آف اسلامک اسٹیڈیز(جس میں 7 سو طلبہ کی گنجائش ہو )
  2. 2 . ایم ایس بی کا مرکزی دفتر
  3. 3. علامہ ابن حجر اسلامک ویڈیو اسٹیڈیو
  4. 4. انسٹچوٹ آف عربک لنگویج ( جس میں 7 سو طلبہ کی گنجائش ہو )
  5. 5. علامہ ابن عثیمن اسلامک مرکزی لائبریری( جس میں کم ازکم دو لاکھ کتابوں کی گنجائش ہو )
  6. 6. امام البانی کمپیوٹر لیب ( جس میں 1 سو کمپیوٹروں کی گنجائش ہو )
  7. 7. مرکز نشر و اشاعت اور اسلامک میڈیا سنٹر
  8. 8. علامہ ابن باز مسلم اسکالرز ہوسٹل
  9. 9. گرلز اسلامک ایجوکیشنل انسٹچوٹ ( جس میں 5 سو طالبات کی گنجائش ہو )
  10. 10. قرآنک اسٹیڈیز چین سنٹرل آفس

یاد رکھو کہ جہاں تمہارا مال ہوگا وہیں تمہارا دل بھی ہوگا لہذا اللہ کی راہ میں مال خرچ کرکے اللہ کے ساتھ اپنا دل رکھو

کثیر المقاصد تعمیری پروجیکٹ کے لیے امداد کے طریقے

آپ چاہیں تو عطیہ پیش فرماکر اپنے لیے ، یا اپنے والدین کے لیے ، یا کسی فوت شدہ عزیز کے لیے صدقہ جاریہ رکھ سکتے ہیں
  • 1. ایک کنال نہیں تو کم از کم ایک مرلہ ہی خریدنے میں آپ نقد امداد فرمائیں
  • 2. اگر بیک وقت عطیہ دینا ممکن نہ ہو تو بورڈ کے مالی معاونت فارم کے ذریعہ ماہانہ امداد بھی فرما سکتے ہیں
  • 3. یا اگر اللہ نے آپ کو زمین عطا کی ہے تو اس میں سے کچھ عطیہ پیش فرما سکتے ہیں پھر بورڈ اس کو فروخت کرکے مطلوبہ جگہ پرزمین خریدے گا
  • 4. صحیح حدیث میں آیا ہے کہ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سفارش کرو ، اجرپاؤگے)۔ لہذا آپ اپنی جان پہچان میں دوسروں کو امداد کے لیے راغب کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہوسکتے ہیں
  • 5. جنس: جیسے تعمیری درخت ، سونے کے زیورات وغیرہ کی صورت میں بھی عطیہ پیش فرماسکتے ہیں
  • 6. اگر نقد یا جنس سے امداد نہ کرپائیں تو:
  • ا۔ اللہ تعالی سے یہ دعا کریں کہ بورڈ اس عظیم کام کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب ہوجائے
  • ب۔ دوسروں کو اس ادارہ کی ایکٹوٹیز سے متعارف کریں
  • ج۔ بورڈ کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں


آپ عطیہ کی رقوم بورڈ تک اس طرح پہنچا سکتے ہیں :
۔ بورڈ کے بنک اکاؤنٹ میں جمع کرکے

0360040100011782 Muslim students Board J&K Bank Branch Nowgam


۔ بورڈ کے دفتر پر خود تشریف لاکر
۔ انتظامیہ کو ان فون نمبرات کے ذریعہ اپنے پا س بلا کر:

9858493707 / 9697998586 / 9796314050


منہج صحابہ رضی اللہ عنہم کے اس مثالی تعمیری پروجیکٹ کی تکمیل میں آپ عام صدقات کے علاوہ زکوۃ بھی پیش فرماکر دو طرح کے ثواب کے حقدار بن سکتے ہیں:
ا. دینی فریضہ زکاۃ کی ادائیگی کا ثواب
۲. دینی تعلیمی و دعوتی مشن کو اپنے عظیم ہدف تک پہنچانے میں شمولیت کا ثواب